the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پرتاپ گڑھ ،19؍جون(آئی این ایس انڈیا)
یوپی کے پرتاپ گڑھ کے شہر کوتوالی باباگنج میں جمعہ کی صبح ہوٹل گوئل ریزیڈنسی میں شارٹ سرکٹ سے بھیانک آگ لگ گئی۔آگ میں جلنے سے 13لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور 40افراد شدید طور پر جھلس گئے ہیں۔ان میں سات کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔پرتاپ گڑھ میں ہوٹل مالک سنیل گوئل اور اس کے



بھائی کو حراست میں لے کر پولیس پوچھ گچھ کر رہی ہے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئی تھی اور آگ پرقابوپالیا۔شدیدطورپرزخمیوں کو الہ آباد ریفر کر دیا گیا ہے۔ڈی ایم امرت ترپاٹھی نے بتایا کہ شارٹ سرکٹ سے ہوٹل میں آگ لگی۔10لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی ہے۔مہلو کین کے اہل خانہ کو معاوضہ ملے گا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.